48

صحت مند غزا — ایک اچھی طرز زندگی – قسط نمبر 3 حجم 5

ایسیڈک کھانے:

ایسڈ بنانے والے کھانے ضرورت سے زیادہ کھانے سےاور سہی مقدار میں الکلائن  کھانے نہ کھانے کے سبب جسم میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے . ویسے ایسڈ بنانے والے کھانے مکمل طور پر غیر صحت مند نہیں ہوتے کیونکہ وہ جسم کے لیے ضروری ایسڈ  بھی بناتے ہیں.

ایسیڈک پھلوں کی فہرست:

۱) کالا بیر:

معتدل الکلائن کھانا ۔

وہ لوگ جن کو سینے کی جلن /ایسڈ ریفلکس کا مسئلہ ہے وہ بلا خوف و خطر کھا سکتے ہیں۔

۲) کرینبیری:

معتدل ایسڈ بنانے والا کھانا۔

تھوڑے ایسڈ سے غیرجانبدار پی ایچ 7 تک۔

اس میں Benzoic ایسڈ اور quinic ایسڈ موجود ہے۔

۳) ڈبے میں بند پھل:

معتدل ایسڈ بنانے والا کھانا۔

تھوڑے ایسڈ سے غیرجانبدار پی ایچ 7 تک۔

ڈبے میں بند پھلوں میں موجود ایسڈ ڈبے کی دھات سے مل کر پھلوں کو آلودہ کر دیتا ہے ۔

جانوروں سے حاصل کردہ پروٹین کی فہرست:

۱) گائے کا گوشت:

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 0۔5 سے 5۔5 ۔

جسم میں موجود معدنیات کو ختم کرتا ہے جس سے جسم کا پی ایچ متاثر ہوتا ہے۔

۲) بکرے کا گوشت:

کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 5.0 سے 5.5 ۔

۳) مرغی کا گوشت:

بہت کم سے معتدل ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 5.0 سے 5.5 ۔

۴) سور کا گوشت:

معتدل ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 5.0 سے 5.5 ۔

۵) مرغابی کا گوشت:

کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 5.0 سے 5.5 ۔

۶) مچھلی:

بہت کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

معتدل ایسڈ   پی ایچ 6.0 سے 6.5 ۔

۷) سمندری کھانے:

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا   پی ایچ 5.0 سے 5.5 ۔

جسم میں موجود معدنیات کو ختم کرتا ہے جس سے جسم کا پی ایچ متاثر ھوتا ہے۔

۸) سوکھی پھلیاں:

بہت کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

تھوڑے ایسڈ سے غیرجانبدار پی ایچ 7 تک۔

۹) مرغی کے انڈے:

بہت کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

معتدل ایسڈ   پی ایچ 6.0 سے 6.5 ۔

۱۰) میوے (پیکن، اخروٹ، ہیذلنٹ، براذیلی جوز):

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا۔

تھوڑے ایسڈ سے غیرجانبدار پی ایچ 7 تک۔

۱۱) دودھ سے بنی اشیاء ( مکھن، پنیر، کریم،دودھ وغیرہ ):

بہت کم ایسڈ بنانے والا کھانا۔

تھوڑے ایسڈ سے غیرجانبدار پی ایچ 7 تک۔

۱۲) براون چاول، سفید چاول( رائی، جو،  میدہ):

بہت ذیادہ ایسڈ بنانے والا کھانا۔

بہت ذیادہ ایسڈ   بنانے والا کھانا پی ایچ 5.0 سے 5.5۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں