44

صحت مند غزا — ایک اچھی طرز زندگی – قسط نمبر 3 حجم 4

الکلائن diet کا استعمال :

الکلائن diet جو کہ ایسیڈا  لکلائن diet بھی کہلاتی ہے میں ا  لکلائن کھانے جیسے کہ پھل ،سبزیاں اور اناج شامل ہیں .

الکلائن ڈائٹ کے استعمال سے آپ مہلک بیماریوں اور ان کے اثرات سے ممکنہ حد تک بچ سکتے ہیں . تحقیق سے ثابت ہُوا ہے کہ ا  لکلائن ڈائٹ کینسر کے خلیوں کا خاتمہ بھی کرتی ہے .

الکلائن کھانے:

ا  لکلائن کھانے کیا ہے ؟ ذیل میں انکی تفصیل دی گئی ہے تاکہ آپ ان میں سے اپنے لیے کھانے چن سکیں . ان کھانوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ان کھانوں میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اِس لیے ان کے استعمال سے آپ موٹے بھی نہیں ہوں گے .

الکلائن سبزیوں کی فہرست :

۱) پالک :

بہت کم ا  لکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے    8.0           

جسم میں الکلائن بڑھتا ہے

۲) بند گوبھی:

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   5۔7 سے 8.0

کوکو کا نعم البدل ۔ معدنیات سے بھرپور۔

۳) کھیرا:

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

تھوڑے الکلائن سے غیرجانبدار پی ایچ7.0 تک

4) اجوائن:

بہت کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0   ۔

تیزابیت کو ختم کرتی ہے ۔

۵) شملہ مرچ:

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0

کوکو کا نعم البدل ۔ معدنیات سے بھرپور۔

6)پھول گوبھی:

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0

۷)بروکولی:

معتدل الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5سے 8.0

کوکو کا نعم البدل ۔ معدنیات سے بھرپور۔

الکلائن صلاحیت والے پھل:

۱) لیموں:

بہت ذیادہ الکلائن بنانے والا کھانا۔

  پی ایچ   ۔8.5سے 9.0

پیٹ کے درد ، گلا خراب ، ہلکا فلو اور کھانسی کا بہترین تَدارُک کرتا ہے۔

۲) لائم:

بہت ذیادہ الکلائن بنانے والا کھانا۔

  پی ایچ   8.5 سے 9.0

گردے کی صفائی کرتا ہے۔

۳) انگور:

بہت کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0

۴)سیب (کٹھے)

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0۔

کوکو کا نعم البدل ۔ معدنیات سے بھرپور۔

۵) ناشپاتی:

کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0 ۔

  ناشپاتی الکلائن کی مقدار کو بڑھاتی ہے۔

۶) کیلا:

بہت کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0 ۔

یہ تیزابی کھانے جس کی پی ایچ 5.0 ہو کو الکلائن صفت کی طرف لے کر جاتا ہے۔

۷) نارنجی:

بہت کم الکلائن بنانے والا کھانا۔

معتدل الکلائن   پی ایچ   7.5 سے 8.0 ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں