39

صحت مند غزا — ایک اچھی طرز زندگی – قسط نمبر 3

 

:الکلائن کھانے اور تیزابی کھانے

کھانے کو دو قِسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تیزابی کھانے اور ا  لکلائن کھانے . یہ تقسیم اِس بنیاد پر کی گئی ہے کہ ہم جو كھانا کھاتے ہیں وہ ہمارے پیشاب کی p.h ویلیو کو متاثر کرتا ہے. ہمارے جسم کا تیزابیا  لکلائن توازن جس کو p.h ویلیو بھی کہتے ہیں ہمارے جسم کے پورے نظام پر اثر انداز ہوتا ہے.

ہم جو بھی کھاتے ہیں وہ نظامِ ہضم سے گزر کر تیزابی ہو جاتا ہے . اگر ایسڈ کا استعمال زیادہ ہو گا تو  ہمارے جسم میں موجود معدنیات کو نقصان پہنچے گا اور اِس طرح دِل کی بیماری ، گردے کی خرابی اور اوسٹیوپروسس کا خطرہ بڑھ جائے گا . اِس لیے ہمیں کھانے میں ا  لکلائن مواد کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہمارے جسم میں موجود تیزابیت کا توازن برقرار رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں