Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
96

شکیل خان شکو کو سالگرہ مبارک ہو

اردو قاصد کی جانب سے اسٹاک ہوم کےمعروف شاعر اور “ایک قدم اور بڑھ رہا ہے “اور اس جیسی کئی خوبصورت نظموں کے خالق شکیل خان شکو کو سالگرہ مبارک ہو ہم دعا گوہ ہیں کہ پروردگار آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے اور آپ اسی طرح خوبصورت تحریریں پیش کرتے رہیں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں