24

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت اتوار کو عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے نشست ہوگی

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت ماہانہ نشست عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے ایک خصوصی نشست ہوگی جو مورخہ3 دسمبر بروز اتوار کو چار بجے بریدنگ میں منعقد ہورہی ہے ۔ اس نشست کا عنوان محبت و اطاعت رسول اکرم ﷺ ہے۔ قرآن حکیم اورا سوہ حسنہ کے حوالے سے شرکاء اظہار خیال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں