سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست خصوصی نشست ہوگی اور موضوع ہوگا رسول اکرم کا مقام سورہ مزمل کی روشنی میں یہ نشست اتوار 25 دسمبر چار بجے ، بریدنگ میں منعقد ہوگی
جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اکرام خواجہ سکائپ کے ذریعہ خصوصی خطاب فرمائیں گے
جو احباب شریک نہیں ہوسکتے وہ فیس بک پر لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔ Facebook Live at Afkar E Taza