سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست خصوصی نشست ہوگی اور موضوع ہوگا قرآن شریف کی روشنی میں انسانی زندگی کی عظمت اور وقار. سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ایک سو سترویں یہ نشست اتوار 1 اپریل شام پانچ بجے ، بریدنگ میں منعقد ہوگی
حسان صبحی الحموی خصوصی شرکت کریں گے.
حسان صبحی الحموی سویڈن میںمقیم ہیں اور ان کا تعلق سیریا سے ہے. ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب سبق آموز کہانیاں کا عربی ترجمہ بھی
حسان صبحی الحموی صاحب نے کیا ہے. اس محفل میں ان سے سیریا کے موجودہ حالات کے بارے میں گفتگو بھی ہوگی.
جو احباب شریک نہیں ہوسکتے وہ فیس بک پر لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔ Facebook Live at Afkar E Taza
