• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
جمعہ, 9 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ایک سو گیارویں ماہانہ نشست

عارف کسانہ by عارف کسانہ
6 جولائی, 2018
0 0
3
0
SHARES
32
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ایک سو گیارویں ماہانہ نشست میں سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر جناب طارق ضمیر نے خصوصی طور پر شرکت کی اور قرآن فہمی کے موضوع پر تفصیلی اظہا رخیال کیا۔ نشست کے آغاز میں عارف کسانہ نے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امر پر اللہ کا شکر ادا کیا گیا کہ قرآنی فہمی اور علم و فکر کا یہ سلسلہ دس سال سے باقاعدگی سے جاری ہے جس پر سٹڈی سرکل کے اراکین مبارک باد کے مستحق ہیں۔ شہدا کربلا کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کی تاریخ اسلام میں بہت بڑی اہمیت ہے کیونکہ انہوں نے اسلامی ریاست میں آمریت کو روکنے کی آخری کوشش کی۔ سفیر پاکستان جناب طارق ضمیر نے قرآن حکیم کی تعلیم و تدریس کے حوالے سے بہت خوب صورت انداز میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی زندگی کے ذاتی تجربات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس قرآن حکیم اپنی اصل صورت میں موجود ہے اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے سمجھیں ، اس پر عمل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ انہوں نے سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کے پیغام کو آگے پھیلانے میں مسلسل کوشش کرہا ہے اومجھے کئی نشستوں میں شرکت کا موقع ملتا رہا جو میرے لئے باعث مسرت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سویڈن سے جو اچھی یادیں وہ اپنے ساتھ لے کر واپس پاکستان جارہے ہیں ان میں ایک سٹاک ہوم سٹڈی سرکل بھی ہے اور وہ اس کی کمی محسوس کریں گے ۔انہوں نے دعا کہ یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہے اور اللہ یہاں رہنے والوں پراپنا فضل و کرم کرے۔ معروف سکالر سید شوکت علی نے رضائے الہی کے حوالے سے تفصیلی درس دیا جس میں انہوں نے قرآن حکیم کی آیات کے بہت سے حوالے دیئے اور کہا کہ ایک مومن کی زندگی اللہ کے احکامات کے تابع ہوتی ہے۔ انسان کو اللہ نے اختیار و ارادہ دیا ہے جس کے بعد اب یہ ہم ہر منحصر ہے کہ ہم کس راستے پر چلتے ہیں۔ انہوں نے کہا قرآنی تعلیمات کے تحت ایک مومن وہی چاہتا ہے جو اللہ کی رضا ہو۔ اس کے بعد تمام شرکاء نے باری باری موضوع کے حوالے سے اظہا رکیا اور کچھ نے سوالات بھی پوچھے۔ اکثر شرکاء ء کا کہنا تھا کہ سٹڈی سرکل کی ان نشستوں میں شریک ہو کر انہیں قرآن حکیم کی تعلیمات سے بہت آگاہی ہوئی او ر ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ ان نشستوں سے ان کے علم میں بہت اضافہ ہواہے اور ہمیں خوشی ہے کہ سویڈن میں ایسا سلسلہ موجود ہے۔شرکاء کا کہنا تھا کہ ر ضائے الہی کا حصول ہی مومن کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ ہمارے پاس قرآن حکیم کی صورت میں ایک ضابطہ حیات موجود ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسے سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔ شہداء کربلا کے قربانیوں نے ایک لازاول داستان رقم کی ہے۔ للہ کی رضا کے لئے خدمت خلق کا راستہ اپنانا لازمی ہے۔ سٹاک ہوم سٹڈی سرکل قرآنی تعلیمات کے فروغ کے قابل ستائش کام کررہا ہے۔ نشست میں شہداء کربلا اور سویڈن میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی کے کچھ عزیزوں جو گذشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے ، ان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

ShareTweetShareSend
Previous Post

عدنان جمیل کی شاندار گریجویشن پارٹی

Next Post

صحت مند غزا — ایک اچھی طرز زندگی – قسط نمبر 3 حجم 4

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

صحت مند غزا — ایک اچھی طرز زندگی – قسط نمبر 3 حجم 4

Comments 3

  1. سید محسن نقوی says:
    4 سال ago

    اصٹدی سرکل کی ایک سو کیارھویں نشست کی روداد پڑھ کر مسرت ہوءی۔ کیا +پکی ساری کار رواءی اردو میں ہوتی ہے یا اردو انگریزی ملی جُلی ہوتی ہے۔ یا یہ کہ یہ سب کام پ لوگ سویڈن کی اپنی زبان میں کرتے ہیں۔
    شکریہ۔
    مخلص۔ سید محسن نقوی۔ پرنسٹن، نیو جرسی۔یو ایس اے

    جواب دیں
  2. سید محسن نقوی says:
    4 سال ago

    اسٹڈی سرکل کی ایک سو گیارھویں نشست کی روداد پڑھ کر مسرت ہوءی۔
    کیا آپ لوگوں کی یہ سب کارروائی اردو زبان میں ہوتی ہے یا یہ کہ آپ لوگ یہ سب کام اردو اور انگریزی کی ملی جُلی زبان میں کرتے ہیں۔
    شکریہ۔
    مخلص۔ سید محسن نقوی

    جواب دیں
  3. Syed Ahmed says:
    3 سال ago

    دی ستدی قئران کے بارے ااپ لوگون کی راے سھیی نھین ھےیھ بھئت بھتکانے والی کتاب ھے

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.