14

سٹاکہوم میں بچوں کے لئےاردو اسٹوری ٹیلنگ کا اہتمام

سویڈن کے دارالحکومت سٹاکہوم میں انٹرنیشنل لائبریری کی جانب سے1سے 7 سال کی عمر کے بچوں کے لئے اردو کہانیاں سنانے کا اہتمام کیا گیاہے. زبان ہر قوم کی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہوتی ہے. ہمیں اس طرح کی انتظام کی بھر پور حمایت کرنی چائیں اور جس حد ممکن ہو شریک بھی ہونا چاہیئے. یہ اردو کے فروغ کے لئے ایک بہترین اقدام ہے.
اسٹوری ٹیلنگ سٹاکہوم کی انٹرنیشنل لائبریری میں‌ 15 جنوری دوپہر 13:00 سے 15:00 منعقد ہوگی. مزید معلومات کے لئے آپ ڈاکٹر عالیہ عامر سے aliawajahat@gmail.com پر رابطہ کر سکتے ہیں.

اس لنک پر کلک کریں: Stadsbibliotek

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں