30

سویڈن ورلڈ کپ فٹ بال ٢٠١٨ کے کوارٹر فائنل میں

سویڈن سویزرلینڈ کو ایک گول سےشکست دے کر ورلڈ کپ فٹ بال ٢٠١٨ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا میچ کا واحد گول ایمل فورشبیری نے دوسرے ہاف کے ٢١ منٹ میں کیا –
کوارٹر فائنل میں سویڈن کا مقابلہ آج ہونے والو دوسرے میچ کی فاتح ٹیم ( انگلینڈ یا کولمبیا ) سے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں