• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 10 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

سویڈن میں پاکستانیوں نے یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا

عارف کسانہ by عارف کسانہ
16 ستمبر, 2018
0 0
0
12
SHARES
29
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سویڈن میں پاکستانیوں نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس سلسلہ کی ایک بڑی تقریب اسٹاک ہوم کے نواح میں فتیا میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو او ر ان کی اہلیہ تھیں۔ اس پروقار تقریب کا اہتمام اسٹاک کی دو بڑی پاکستانی تنظیموں ، پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی( PICS )اور پاک سویڈ ن ویلفیئر سوسائٹی سویڈن (PSCWS )نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔یوم پاکستان کی اس تقریب میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔غزال مہدی اور سائیں رحمت نے بہت خوبصورت انداز میں میزبانی کے فرائض سرنجام دیئے۔ تصدق حسین اور زیب عالم کی آواز میں ملی نغموں نے خوب سماں باندھا ۔ شاہد گجرنے میوزکل چیئر کے مقابلہ میں اول انعام حاصل کیا۔ذہنی آزمائش، موسیقی ، شاعری اور دیگر بہت سی سرگرمیاں نے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔بچوں کی جانب سے پیش کی جانے والی سرگرمیوں نے حاضرین کو متوجہ کئے رکھا خصوصا جب آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کی یاد میں ” میرے بابا” نغمہ بچوں نے اجتماعی انداز میں پیش کیا تو ماحول بہت سنجیدہ ہوگیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک سویڈن ویلفیئر سوسائٹی سویڈن کے صدر عامر جبار نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ نوجوان نسل کا تعلق پاکستان سے قائم رہے اور اس مقصد کے لئے تقریبات کا اہتمام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا ہم سویڈن میں نئے آنے والے پاکستانیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہماری تنظیم ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی رہے گی۔ اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان احمد حسین ڈھائیو نے کہا کہ انہیں اس تقریب میں شرکت کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔ ایسی تقریبا ت سے ہمارے قومی جذبہ کا اظہار ہوتا ہے۔ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی کو چاہیے کہ مقامی لوگوں کو پاکستان کی سیاحت کے لیے آمادہ کریں۔ انہوں نے کہا ہم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے رہیں گے اور یہ کوئی پاک بھارت تنازعہ نہیں بلکہ ان کے حق خود ارادیت کا سوال ہے۔ ایک مضبوط پاکستان ہی جموں کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کیئے۔

Share12TweetShareSend
Previous Post

ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں غیر متحرک رہنے سے ہوتا ہے، تحقیق

Next Post

ڈپریشن کی ادویہ سے دل کی دھڑکن میں خرابی کا امکان، تحقیق

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

ڈپریشن کی ادویہ سے دل کی دھڑکن میں خرابی کا امکان، تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.