Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
45

سفیرِپاکستان طارق ضمیر کے اعزاز میں‌خصوصی اشاعت

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی نے اپنا پہلا اور خصوصی سہ ماہی رسالہ جاری کر دیا ہے. اس رسالہ میں 3 سال میں‌ہونے والی سفارت خانہ پاکستان اور پاکستانی برادری کی سرگرمیوں کو ڈیجیٹل انداز میں‌ شائع کیا گیا ہے. اس میں سویڈن میں‌مقیم مختلف انجمن اور تنظیموں‌سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں‌کے پیغامات کو بھی شائع کیا گیا ہے.
پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے صدر محمد شہزاد انصاری اور ایونٹ مینیجر شہاب قادری نے جناب طارق ضمیر سے سفارت خانہ پاکستان میں ملاقات کی اور رسالہ پیش کیا. آپ اس رسالے کو آن لائن پڑھ سکتے ہیں. اپنی کاپی حاصل کرنے کے لئے 0709821540 پر رابطہ کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں