41

سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ﷺ کی دعوت عام

سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 16 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہورہی ہے ۔ یہ تقریب سعید شام پانچ بجے سفارت خانہ میں منعقد ہوگی۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کو عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب میں شرکت کے لئے سفارت خانہ کی جانب سے دعوت عام دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں