89

سفارت خانہ پاکستان ا سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ﷺ

سفارت خانہ پاکستان ا سٹاک ہوم میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب بتاریخ 22 نومبر بروز جمعرات کو منعقد ہورہی ہے ۔ یہ تقریب سعید چار بجے سفارت خانہ میں منعقد ہوگی۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کو عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب میں شرکت کے لئے سفارت خانہ کی جانب سے دعوت عام دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں