Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
14

سجاد سردار کو سالگرہ مبارک ہو

اردو قاصد کی جانب سے نفیس شخصیت، سُریلی آواز اور خوبصورت دل کے مالک سجاد سردار کو سالگرہ مبارک ہو۔ سجاد سردار کا تعلق موسیقی کےاس گھرانے سے ہیں ہے جو گذشتہ کئی دہائیوں سے موسیقی کی خدمت کرتا آرہا ہے ۔ ہم دعاگو ہیں کہ پروردگار آپ کو صحت و تندرستی اور کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں