Stockholm Study Circle PICSS 39

سال 2017 کی پہلی سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے زیرِ اہتمام ماہانہ درسِ قرآن کی نشست مورخہ 15 جنوری بروز اتوار کو چار بجے ہوگی۔ درس قرآن کی اِس نشست میں سورۃ المدثرکے معانی و مفہوم کی قرآن حکیم کی روشنی میں تشریح کی جائے گی۔ اس سکاہپ کے ذریعے ڈاکٹر سید تقی حسن عابدی کینیڈا سے خصوصی خطاب کریں گے جس کا موضوع ہوگا ‘دور حاضر میں کلام اقبال کی اہمیت اور افادیت’ – شرکاء کو پردہ سکرین پر سلایئڈز دیکھائی جایں گی اور نشست کے آخیر میں سوالات کرنے کی عام اجازت ہوگی۔
وقت کی پابندی کا خیال رکھیں اور تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے شرکت کے لیے نیچے دی گئی ایمیل پر مطلع کریں.
s.studycircle@gmail.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں