38

دعائے صحت کی اپیل

سویڈن کے معروف شاعر مصنف شکیل خان شکو جن کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ پاکستان میں زیر علاج ہیں سویڈن میں بسنے والی تمام پاکستانی برادری اور تمام دوست احباب سے شکیل خان شکو کی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں