36

خونی چاند Blood Moon

دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح سویڈن کے شہر اسکیلستونا میں بھی خونی چاند (Blood Moon )کا  منظر دیکھا گیا جسے روبرٹ سنگھ سوبولوسکی نے اپنے کیمرے  میں قید کیا .


خونی چاند کے حوالے سے دنیا کے تمام مذاھب کے اپنے اپنے عقائد ہیں جن کا ذکر ضروری نہیں ہے مگر کہا یہ جاتا ہے کہ چاند کو اس طرح کا گرہن پچھلے پانچ سو سال میں چار دفعہ لگا ہے .خونی چاند گرہن ،مکمل چاند گرہن کو کہا جاتا ہے یعنی جب چاند زمین کے سائے میں چھپ جانے کی وجہ سے بلکل سرخ رو ہوجاتا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں