ضرور تم کو کسی دل نے پکارا ہوگا
اک بار تو چاند نے بھی تم کو نہارا ہو گا
مایوس ہوئے ہونگے تارے بھی اس دن
خدا نے جب زمیں پر تم کو اُتارا ہو گا
اردو قاصد اور پکس کی جانب سے خوبصورت شخصیت اور تحریروں کی مالک حنا خراسانی رضوی کو سالگرہ مبارک ہو ہماری دعا ہے کہ مالکِ دوجہاں آپ کو اور کامیابیاں عطا کرے آمین