Jo Dil Se Muhammad Ka Zikr Karega - Naat e Maqbool SAW 43

حافظ محمد شیرازی کا ہدیہ نعت رسول مقبول

جو دل سے محمد ﷺ کا ورد کرے گا
قیامت تلک وہ چمکتا رہے گا
جو چمکے گا تیرے ہی عشق میں ہر دم
زمانہ اسی سے ہی روشن رہے گا
جو دل سے محمد ﷺ کا ورد گرے گا

قیامت میں ہوگا وہ نور کی ماند
وہ جنت میں پھر اپنا بسیرا کرے گا
قیامات تلک وہ چمکتا رہے گا

جو مانگے گا تجھ سے ہی تیرا تصور
وہ دنیا میں بھی تیرا نظارا کرے گا
قیامت تلک وہ چمکتا رہے گا

یہ خالص اُنہیں کا گدا ہے شیرازی
یہ اُن کے غلاموں میں مقبول ہوگا
قیامت تلک وہ چمکتا رہے گا
جو دل سے محمد ﷺ کا ورد کرےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں