General Qamar Javed Bajwa gets Pakistan army’s baton of command 48

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمانڈسنبھال لی

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمانڈسنبھال لی وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پاک فوج کے16ویں آرمی چیف ہیں۔ فصیلات کےمطابق راولپنڈی کے آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سبکدوش ہونے والے جنرل راحیل شریف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سنبھال لی.

General Qamar Javed Bajwa

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں