34

جناب ضیاء خان کو سالگرہ مبارک ہو

،اردو قاصد کی جانب سے مشہور سماجی کارکن
Quettaonline.Balochistanonline
کے بانی جناب ضیاء خان کو سالگرہ مبارک ہو،ہماری دعا ہے آپ کے خدمتِ خلق کا جذبہ مزید ترقی کرے پروردگار آپ کو اور کامیابیاں عطا کرے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں