40

جناب راجہ ناظم فراز کو سالگرہ مبارک ہو

سویڈن میں مقیم پاکستان برادری کی ہر دل عزیز شخصیت جناب راجہ ناظم فراز کو اردو قاصد کی جانب سے سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو لمبی ، پاکیزہ، صحت مند اور آبرو مندانہ زندگی عطا فرمائیں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں