پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اردو ادب کے فروغ کے لیے مختلف ممالک میں مصنفیں کو ایک مرکزی شخص کے طور پر مقرر کرتی ہے. سویڈن میں یہ ذمہ داری اردو کے مشہور شاعر جناب جمیل احسن صاحب کو سونپی گئی ہے.
گزشتہ روز اسٹاک ہوم میں واقع پاکستانی ریسٹورانٹ چلی مصالہ میں سفیر پاکستان جناب احمد حسین نے جمیل احسن صاحب کے ممبر منتخب ہونے کا اعلان کیا اور عرفان احمد صاحب نے نوٹیفیشن جاری کیا۔
پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے ہم جناب جمیل احسن صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
42