71

جمیل احسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

اردو قاصد کی جانب سے سویڈن کے مشہور شاعر و ادبی شخصیت جناب جمیل احسن صاحب کو سالگرہ مبارک ہو،ہماری دعا ہے کہ ربِ جلیل آپکو صحت و تندرستی عطا کرے اور آپ اسی طرح اردو ادب کی خدمت کرتے رہیں آمین ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں