Jashne Eid Miladun Nabi Stockholm 2016 58

جشن عید میلاد النبی ﷺ کا اجتماع 10دسمبر کو سٹاک ہوم میں ہوگا

تھینستا اسلامک کلچرل فورینگ کے زیر انتظام جشن عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان اجتماع 10 دسمبر 2016 بروز ہفتہ 4:30بجےسے9بجےتک (Rinkeby Folketshus Skårbygränd1) میں منعقد ہو گا۔جس میں پیر سیدزوالفقار حسین شاہ بخاری اہم نکات پر ایمان افروز خطاب فرمائیں گے ۔ جبکہ عاشق آنے رسول بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے لہذا سٹاک ہوم میں بسنے والے تمام اہل اسلام سے گزارش ہے کہ وہ اپنی فیملیز کے ہمراہ جشن میلاد النبی ﷺ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔اجتماع میں شرکت یا اجتماع کے انتظامات بارے معلومات کیلئے مختار صاحب سے0736230461 اور رحمت صاحب سے0707256807 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
جبکہ اگر آپ اس بابرکت اجتماع میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو درج زیل نمبر0707256807 پر سویش Swish کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں