39

تیری چاہت کھونے سے ڈر لگتا ہے – ڈاکٹر سید ندیم حسین

تیری چاہت کھونے سے ڈر لگتا ہے
ہنستے ہنستے ہونے سے ڈر لگتا ہے
چاہتا ہوں میں بھی بے رُخ ہونا پر
دشمنی کے بونے سے ڈر لگتا ہے

ڈاکٹر سید ندیم حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں