سویڈن کے وزیرِ اعظم استیفان لوفوین نے آج ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیاہےکہ کل سےتمام کالج ،یونیورسٹی اور اعلٰی تعلیمی ادارے سے غیر معینہ مدت کے لئے بند کئے جارہے ہیں جس کا مقصد اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔طالبِعلموں کواس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنےتعلیمی نصاب کے سلسلے میں اپنے اساتذاہ کرام سے رابطے میں رہیں۔
پرائمری اسکول اور ڈے کیر اسکول کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
