Embed HTML not available.

تلاوت قرآن پاک، کیاناعباس

سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی اور پاک سویڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی. اس تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد حضرات،خواتین اور بچے شامل تھے ۔یوم پاکستان کی تقریب کا باقاعدہ آغاز چھوٹی بچی کیانا عباس نے تلاوت کلام پاک سے کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں