60

بین الاقوامی مشاعرہ

دریچہ اوسلو اور فیملی نیٹ ورک کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ اور تعزیتی اجلاس بتاریخ 16 ستمبر بروز ہفتہ سہ پہر 4:30 ہونے جارہا ہے. مشاعرہ میں یورپ سے اردو کے نامور شعراء شرکت کر رہے ہیں. سویڈن سے ایشین اردو سوسائٹی کے صدر جناب جمیل احسن. سائیں رحمت علی اور اردو قاصد کے مینیجنگ ایڈیٹر جناب شکیل خان شکو مشاعرہ میں‌شرکت کیلئے روانہ ہوچکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں