• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 10 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

بیرون ملک پاکستانی حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ، ملک کا فخر ہیں،طارق ضمیر

عارف کسانہ by عارف کسانہ
6 جولائی, 2018
0 0
0
0
SHARES
73
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اس سال اپنے وطن عزیز کے قیام کی سترویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی۔ سویڈن میں اس سلسلہ کی ایک اہم تقریب دارالحکومت سٹاک ہوم میں پاکستان زندہ باد کے نام سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب جناب عمران کھوکھر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر منعقد کی اور انہیں پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی سویڈن کا تعاون بھی حاصل تھا۔ مریم وقار، حارث وقار اور افراہیم حسین نے بہت خوبصورتی سے نظامت کے فرائض سرانجام دئیے۔ سویڈن میں پاکستان کے سفیر عزت مآب طارق ضمیر مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے شرکا ء کو خوش آمدید کہتے ہوئے عمران کھوکھر کا کہناتھا کہ کہ اس سال یوم آزادی کے حوالے سے منعقد ہونی والی یہ تقریب بہت اہم ہے اور ہمارا مقصد اسلامی نظریہ حیات کی ترویج اور یہاں کی نوجوان نسل کو پاکستان سے متعاراف کرانا ہے۔ انہوں نے یہ سلسلہ گذشتہ سال شروع کیا تھا اور ان کے دوستوں نے بھرپور تعاون کیا ہے جس پر وہ ان کے مشکور ہیں۔ تقریب میں پاکستان اور سویڈن کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لئے کام کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پر ان کی وفات اس تقریب میں بچوں کی شرکت کو خصوصی اہمیت دی گئی اور انہوں نے ملی نغمے پیش کرکے خوب سماں باندھ دیا۔ پاکستان کے تمام صوبوں کے علاقائی لباس میں ملبوس بچوں نے ہر صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا اور شرکاء نے زبردست داد دی۔ بچوں کے ذہنی آزمائش کے مقابلے بھی ہوئے جن میں اسلام اور پاکستان کے حوالے سے سوالات کئے گئے۔ بچوں نے سبز ہالی پرچم تھام کر پاکستان کے ترانے فضاؤں میں بکھیرے اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اخوٹ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب خرابی صحت کی وجہ سے تقریب میں نہ آسکے لیکن ان کا ویڈیو پیغام دیکھایا گیا جس میں انہوں نے بچوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم اور اچھے اخلاق سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ سویڈن میں پاکستانی کمیونیٹی کے کچھ معروف افراد نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سویڈن میں پاکستان کے سفیر جناب طارق ضمیر نے اس قدر شاندار پروگرام کے انعقاد پر عمران کھوکھر اور اسن کے ساتھیوں کو مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ بچوں نے بہت خوبصورتی سے اور لگن سے پروگرام کا چار چاند لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا اس قدر شاندار پروگرام کو کبھی فراموش نہ کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی حب الوطنی کے جزبہ سے سرشار ہیں اور ملک کا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک بھی میں آپ مقیم ہوں وہاں کے قوانین کا احترام لازمی ہے۔ انہوں نے کہ جب پاکستان کے قیام کی ایک سویں سالگرہ منائی جائے گی تو آج کی تقریب کے بچے جوان ہوں گے اور وہ ہی ایسے پروگرام ترتیب دیں گے۔
اس شاندار پروگرام کے ختتام پر سفیر پاکستان نے شرکاء کے ساتھ مل کر پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب کے میزبان عمران کھوکھراور ان کی اہلیہ ثوبیہ عمران نے تمام شرکاء ، سفیر پاکستان خصوصاََ بچوں کا تقریب میں شرکت کرنے پربہت شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetShareSend
Previous Post

پاکستان سویڈن سے قرضہ حاصل کرنے والا تیسرا بڑا ملک

Next Post

سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن کے صدر ابوالکلام کی عالمی برادی سے اپیل

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن کے صدر ابوالکلام کی عالمی برادی سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.