62

بہترین خدمت گزار

سلام ان تمام فورسس پر
جو ہماری سڑکوں ,محلوں, گلیوں ,اسپتالوں, گلیوں اور قرنطینہ میں تعینات اپنی جان کی بازی لگا کر ہمیں محفوظ اور پرسکون زندگی دینے میں اپنی تمام تر انرجیز سرو کررہی ہیں ۔اپنے گھروں اور فیملیز کو چھوڑ کر ہمیں بچاتے کی کوشش میں مصروف ہے اگر صرف چند لمحوں کے لیے ہم انکی جگہ اپنی ذات کو رکھیں تو یہ تو ہم بہت چھوٹے اور یہ تمام فورسس بہت بڑی نظر آئیں گیں۔۔۔ہمیں انکی قدر کرنی چاہیے انکی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے اور انکی عزت واحترام کا خیال رکھنے کی بھر پور کوشش کرنی چاہیے جوکہ ایک اخلاقی فریضہ ہے۔۔۔یہ ایک تلخت حقیت ہے کہ ہم اس وقت ہر لحاظ سے بحران کا شکار ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جسطرح یہ لوگ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر ہمیں زندگی دے رہے ہیں تو ہم انکی بھوک و پیاس کا خیال رکھیں۔
انکی طرف سے دی گئی تمام ڈائریکشنز کو فالو کریں تاکہ ان کے لیے آسانی پیدا ہوسکے۔ان کی عزت کریں اور انہیں اس بات کا احساس دلائیں کے ہم انکی ان تمام قربانیوں کو سراہتے ہیں اور گھروں میں رہیں کیونکہ وہ اپنے گھر ویران کرکے ہمیں آباد کررہے ہیں ۔۔۔

اللہ پاک ہماری پولیس, آرمی, ڈاکٹرز,نرسز , این جی اوز ,حکومت اور تمام عملے پر رحمت و برکت نازل فرمائےجو آج ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔‍۔۔۔@(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں