247

بچوں کے لئے ڈاکٹرعارف کسانہ کی کتاب انگریزی ترجمہ میں شائع ہو گئی ہے.

آپ کے بچوں کے لئے بہترین تحفہ
ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔ اس کتاب میں بچوں کے اسلام کے بارے کئے گئے سوالات کے جوابات دلچسپ کہانیوں کی صورت میں لکھے ہیں جسے بہت پسند کیا جارہاہے لیکن اس کے ساتھ ہی جو بچے جو اردو زبان نہیں پڑھ سکتے ان کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اس کتاب کو انگریزی زبان میں شائع یا جائے تاکہ اس سے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ اس خواہش کے پیش نظر اب یہ کتاب انگلش میں بھی شائع کردی گئی ہے جس کا عنوان ہے
A Collection of Delightful Stories for Children
دنیا بھر میں یہ کتاب اس لنک پر جاکر حاصل کی جاسکتی ہے
BUY NOW آج ہی آرڈر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں