سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے۔اب اس کتاب کو نارویجین زبان میں بھی شائع کردیا گیا ہے جس سے ناروے میں مقیم والدین اور بچے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں دستیاب ہے۔ کتاب اس عنوان سے شائع ہوئی ہے۔
Hyggelige fortellinger for barn: Basert p229 Islam
اور اسے اس ویب لنک پر جا کر حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
یہاں کلک کریں
کتاب کی مقبولیت کے پیش نظر اسے اردو اور انگریزی زبان میں شائع کیا گیا ہے جبکہ ہندی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام شروع ہے اور جلد یہ کتاب دنیا کی اہم زبانوں میں دستیاب ہوگی۔