37

بغیر کرسی کے نماز

ہم میں سے تقریباً ہر فرد اس مسئلے سے اچھی طرح واقف ہیں۔ آج ہمیں مسجد کی صفحوں میں کرسیاں پہلے سے زیادہ نظر آتی ہیں۔ گٹھنوں ، ٹخنوں اور کمر وغیرہ کے درد کی وجہ سے اکثر افراد کو نماز کی ادائیگی میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہمارے ایک دوست نے Salaat Buddy کی ویڈیو فیس بک پر شیئر کی تو اس کو اپنا فرض سمجھ کر آپ تک یہ پہنچا رہا ہوں۔ Salaat Buddy ایک امریکن فیزیشن نے ایک تھراپسٹ کی مدد سے تخلیق کیا ہے۔ صلاۃ بڈّی آپ کے نچلے حصے گھٹنوں ، ٹخنوں اور پنڈلیوں پر دباو کو کم کردیتا ہے اور سجدہ کرنے میں تکلیف نے نجات دلاتا ہے۔مرد اور خواتین دونوں اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
Salaat Buddy آرڈر کرنے اور مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں. https://www.salatbuddy.com/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں