There are many ways to help people, but one of the most effective one is 'PRAY' for them. 40

ایک فلاحی پیغام

کسی نے جب بھی مدد کے لیے کہا مجھ سے
خدا کی دی ہوئی توفیق سے ادا کردی
جو میرے بس میں نہیں، اس کے حق میں‌رب کے حضور
نبی کے پاک وسیلے سے بس دعا کردی
سرفراز عابدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں