Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
56

اعظم خلیل سویڈش کرکٹ فیڈریشن کے لیے پروجیکٹ مینیجر منتخب ہوگئے۔

ہم پکس کی جانب سے اعظم خلیل کو سویڈش کرکٹ فیڈریشن کیلئے باضابطہ پروجیکٹ مینیجر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اعظم خلیل ذمہ داریاں 13 مارچ سے سمبھال چکے ہیں۔
اعظم خلیل کہ عمر 30 سال ہے، وہ سویڈن 2003 میں آئے اور 6 سال کی عمر سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اعظم قومی ٹیم میں بھی کھیل چکے ہیں اور پچھلے سال سویڈن کی قومی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے ICC EUROPE DIV 2 بھی کھیل چکے ہیں۔ جس کی میزبانی سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم نے کی۔ اعظم یونین بورڈ کے خزانچی بھی رہے اور دو سال پہلے آلبی کرکٹ کلب کے نام سے ایک کرکٹ ایسوسی ایشن شروع کی جس کا مقصد کرکٹ کے شوقین بچوں کو اعلی کرکٹ فراہم کرنا تھا۔
ہم پکس کی پوری ٹیم کی جانب سے ایک بار پھر اعظم خلیل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں