نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری اعجاز صاحب کی اہلیہ جو گزشتہ دنوں رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں خواتین ان کا آخری دیدار صبح نو بجے سے دس بجے کے درمیان St. Göran Sjukhus میں کر سکتی ہیں ۔ان کی نماز جنازہ 13 جون بروز بدھ دن گیارہ 11بجے اسٹاک ہوم Strandkyrkogården میں ادا کی جائے گی۔ جو حضرات بس یا ٹرین سے پہنچیں گے وہ Gullmarsplan سے 807 نمبر بس جو brandbergens centrum کی طرف جارہی ہو وہ لیں اور Strandkyrkogården کے بس اسٹاپ پر اُتریں۔
تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔مزید معلومات کیلئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
زاہد : 0706221272
امجد حسین: 0735040601
64