17

اشعر محمد کو سالگرہ مبارک ہو

اردو قاصد کی جانب سے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے Finance & Marketing Manager ، nutrition & health coach اور سب سے بڑھ کر ایک خوبصورت شخصیت و دل کے مالک اشعر محمد کو سالگرہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ زندگی کے حسین سفر میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں