پاکستانسکا فورینگ، پاک کلچر سوسائٹی اور منحاج القرآن انٹرنیشنل اسٹاک ہوم کے زیرِ اہتمام محفل سماع کل 7 جولائی بروز ہفتہ شام 7 بجے نورشبوری میں منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں رجب علی خان اپنے مخصوص انداز میں قوالی پیش کریں گے اور ان کاساتھ دیں گے تبلا نواز یوسف خان اور نواس خان ۔ منتظمین نے باربی کیو کا اہتمام بھی کیا ہے۔
Time: 8 pm
Location: Pakistanska föreningen
Address: Krögarvägen 8, 145 52 Norsborg