Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
33

اسٹاک ہوم میں عربی زبان کی کتب کی پہلی نمائش

شیستا فولکہوگسکولامیں عربی زبان کی کتب کی پہلی نمائش ستمبر ۱۳سے ۱۵ تاریخ کو ہوئی۔
اس نمائش کے لیئے جرمنی کے مکتبہ ابن رشد نے کثیر تعداد میں کتب لگائیں۔ اور سکونے سے درر نے بھی اپنی کتب کی نمائش کی۔


شراف اکیڈمی کی شراف صحبائی کی عربی زبان سیکھنے کی کتاب بھی نمائش میں موجود ہے۔ بلال الغروتھ کا پہلا ناول بھی نمائش میں فروخت کے لئیے موجود ہے۔اس ناول میں انھوں نے بحیرہ احمر کے گردو نواح کی مملکتوں کو اپنی کہانی میں ایک تخیلاتی جگہ دی ہے- بلال کا تعلق ملک شام سے ہے اور وہ جرمنی کے مقیم ہیں۔
نمائش اتوار کے روز بھی جاری رہے گی۔ اس میں قرآن کریم، عربی سیکھنے کی کتب، ، تعلیمی کھیل اور دیگر علمی اور تعلیمی مواد موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں