اسٹاک ہولم کے وسط میں واقع جامع مسجد اسٹاک ہولم نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز جمعہ ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر نمازِ جمعہ نہیں ہوگی کیونکہ وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔