Embed HTML not available.

اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجدثاقب سویڈن میں

سال 2017 میں ہونے والے پاکستانی میلے سے ڈاکٹر امجد ثاقب کے خطاب کی ویڈیو پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچر سوسائٹی نے جاری کردی ہے. ڈاکٹر امجد ثاقب غربت کے اندھیرے دور کرنے کے ساتھ ساتھ ، جہالت کی اندھیرے دور کرنے کے لئے اخوت یونیورسٹی قائم کررہے ہیں جس میں غریب طلبہ نہ صرف مفت تعلیم حاصل کریں گے بلکہ انہیں قیام و طعام کی بھی سہولت ملے گی۔ اس کار خیر میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے اور ایک سو کرون سے یونیورسٹی میں ایک اینٹ لگا سکتا ہے۔ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے آپ بھی اس کارخیر میں‌حصہ لیں‌سکتے ہیں.

BUY A BRICK – BUILD A UNIVERSITY

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں