• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 10 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

اخوت سویڈن کی مشاورتی کونسل کا قیام فطرانہ اور دیگر عطیات دینے پر کمیونیٹی کا شکریہ

عارف کسانہ by عارف کسانہ
6 جون, 2019
0 0
0
0
SHARES
36
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر میں قرض حسنہ دینے والا سب ادارہ اخوت فاﺅنڈیشن پاکستان ہے جو ڈاکٹر امجد ثاقب کی قیادت میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اخوت کے تحت سماجی اور فلاحی بہبودکے بہت سے اہم منصوبے قائم ہیں اور اب اخوت یونیورسٹی کی بنیاد رکھنے سے پاکستان میں مستحق طلبہ پر مفت اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھل گئے ہیں۔ اخوت سویڈن کا ان تمام منصوبوں میں بھر پور تعاون حاصل ہے۔ سویڈن میں اخوت کے پیغام کو عام موثر انداز میں کرنے کے لئے اخوت سویڈن کی انتظامیہ نے اہم فیصلے کئے ہیں۔ اخوت سویڈن کے عہدیداروں صدر عارف کسانہ، نائب صدر برکت حسین، جنرل سیکریٹری ابرار اکبر، جوائینٹ سیکریرٹری سجیلا عارف کسانہ اور فنانس سیکریٹری مرزا قیصر نے اخوت سویڈن کی ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ مشاورتی کمیٹی اخوت کے اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں تعاون اور راہنمائی کرے گی اورمستقبل ہونے والے پروگراموں، مالی امداد اور اخوت کے مشن کو پھیلانے میں اپنا کرادر ادا کرے گی۔ اس مشاورتی کمیٹی میں اسٹاک ہوم کے تمام علاقوں سے سماجی طور پر متحرک افراد شامل کئے گئے ہیں جن کا تعلق پاکستان کے چاروں صوبوں، آزادجموں کشمیر اور گلگت بلتستان سے ہے جبکہ سٹاک ہوم کی تمام پاکستانی تنظیموں کی نمائندگی بھی موجود ہے۔ اس مشاورتی کمیٹی میں مسیحی برادری اور بھارتی مسلمانوں کی نمائندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ مذہب و ملت سے بالاتر ہوکر سب لوگ انسانی خدمت کے لئے اخوت کے پلیٹ فارم پر جمع ہیں اور وہ اس پیغام کو عالمگیر سطح پر اجاگر کررہے ہیں۔ اخوت سویڈن کے ایڈوائزری بورڈ میں شہزاد انصاری، عمران کھوکھر، رضوان رحمت علی، شہریار خان، ناصر نواز، راجہ بلال مصطفٰے، شہاب قادری، سردار تیمور عزیز، ذاکر خان خٹک، اشعر محمد، راجہ عبدالرحمن، منیب بشیر چوہدری، لبنی سندھیلہ ، علی لوسر، حارث کسانہ، غزال مہدی، محمد آصف بٹ، یاسر اکرام، شاہد گجر، ڈاکٹر عمران بھگتی، ایرنیسٹ جسٹن ٹیموتھی، شکیل خان شکوہ، سید ابوذر مونس، غلام حیدر، سہراب خان، نوید میمن اور عاقل خان شامل ہیں۔ مستقبل میں اس بورڈ میں مزید اراکین شامل کئے جاسکتے ہیں جبکہ سویڈن کے تمام شہروں میں اخوت کے نمائندے مقرر کئے جائیں گے۔ اخوت سویڈن کی کمیٹی نے اس بار زکوٰة اور فطرانہ کی رقوم اخوت کو دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان عطیات کا بہترین مصرف اخوت کے پاس ہے اور یہ رقم مستحق افراد تک پہنچے گی۔ 

ShareTweetShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے سعودی عرب کو 7 بار جوہری صلاحیت منتقل کرنے کی منظوری دی، امریکی سینیٹر

Next Post

دبئی میں ٹریفک حادثہ، 15 افراد ہلاک

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

دبئی میں ٹریفک حادثہ، 15 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.