• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 17 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

اخوت بینک کی داستان

عارف کسانہ by عارف کسانہ
6 جولائی, 2018
0 0
0
0
SHARES
49
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

سرزمین پاکستان سے غربت اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے کی جو کوشش ایک فرد نے شروع کی تھی وہ اب پورے ملک میں پھیل گئی ہے اور اس سے سترہ لاکھ سے زائد افراد فائدہ اٹھا کر باعزت اور خوشحال زندگی بسر کررہے ہیں۔ قرض حسنہ کے دنیا میں سب سے بڑے اس ا دارے کی نہ صرف عالمی سطح پر پذیرائی ہورہی ہے بلکہ ہاروڈ، کیمرج اور آکسفورڈ جیسی دنیا کی صف اول کی جامعات کے ماہرین اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ فر د واحد سے شروع ہونے والی یہ تحریک پاکستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چار سو زائد شہروں میں پھیل چکی ہے۔ یہ اخوت بینک کی داستان ہے جس کے بانی ڈاکٹر محمد امجد نے اپنے سٹاک ہوم کے دورہ کے دوران انہوں نے اردو قاصد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یہ تفصیلات بتائیں۔

انہوں نے 1985 میں سی ایس ایس کیا اور ڈی ایم جی میں شمولیت اختیار کی جسے اب پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس PAS کہا جاتا ہے۔ اس اہم اور پرکشش ملازمت کو خیر آباد کہہ کر انہوں نے خدمت خلق کا راستہ اپنایا۔ انہوں نے بتایا کہ دس ہزار قرض حسنہ سے شروع ہونے والا سفر اب سینتیس ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ غریب عوام کو بغیر کسی سفارش اور ضمانت کے بلا سود قرض حسنہ دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا اس کی بدولت لاکھوں لوگ اب اپنا کاروبار کررہے ہیں اور لوگ قرض واپس بھی کردیتے ہیں۔ غربت کے اندھیرے دور کرنے کے ساتھ ساتھ وہ جہالت کی اندھیرے دور کرنے کے لئے اخوت یونیورسٹی قائم کررہے ہیں جس میں غریب طلبہ نہ صرف مفت تعلیم حاصل کریں گے بلکہ انہیں قیام و طعام کی بھی سہولت ملے گی۔ اس کار خیر میں ہر کوئی خصہ لے سکتا ہے اور ایک ہزار روپے سے یونیورسٹی میں ایک اینٹ لگا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں کہیں سے بھی آن لائن عطیات اس ویب لنک پر جا کر http://www.akhuwat.org.pk/how_to_donate.asp اپنے عطیات دے کر اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے ایک اور اہم منصوبہ بتایا جو شائد پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد منصوبہ ہو اور وہ خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود، انہیں ملازمتیں فراہم کرنے اور وظائف دینے سے متعلق ہے۔ انہیں نے بتایا کہ معاشرہ کے ان ٹھکرائے ہوئے لوگوں کو باعزت مقام دینے کے لئے اخوت کام کررہی ہے اور بہت سے خواجہ سرا اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ استعمال شدہ کپڑوں کو مرمت اور دھلائی بعد مستحق لوگوں میں مفت تقسیم کیا جارہا ہے جس سے غرین عوام کو بہت فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے بتایا کہ اب حکومت پنجاب اور وفاقی حکموت بھی ان سے تعاون رکرہی ہے اور مستقبل قریب میں فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد میں اور اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اپنے سویڈن اور ڈنمارک کے حالیہ دورہ کے تاثرات بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت امید ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستان اس نیکی اور فلاح کے کام میں بھر پور حصہ لیں گے۔اردو قاص کے قارئین ان کا پکس کو دیا گیا تفصیلی ویڈیو انٹرویو جلد ملاحظہ کرسکیں گے۔

ShareTweetShareSend
Previous Post

یوم پاکستان کی تقریب تُمبا سینن میں

Next Post

خوشحال پاکستان کے لیے اخوت کا کردار

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

خوشحال پاکستان کے لیے اخوت کا کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.