اردو قاصد کی جانب سے مشہور میزبان اور خوبصورت آواز و انداز کے مالک احسان قاضی کو سالگرہ مبارک ہو،ہماری دعا ہے کہ ربِ جلیل آپ کو کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے آمین۔