سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست میں مشیر ٹیکس محتسب پاکستان اور کمشنر کسٹمز جناب محمد صدیق کی شرکت
سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سابق مشیر ٹیکس محتسب پاکستان اور کمشنر کسٹمز جناب محمد صدیق تھے۔ کوویڈ کی پابندیوں کے بعد دوبارہ ماہانہ اجتماع کا سلسلہ شروع ہونے پر سٹڈی سرکل مزید پڑھیں